ٹیگس - قبلہ اول

iqna

IQNA

ٹیگس
قبلہ اول
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا تھران: امت اسلامی میں وحدت خوش آیند ہے/قدس و کشمیر کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ مقررین
خبر کا کوڈ: 3514116    تاریخ اشاعت : 2023/04/15

شیعہ علما کونسل سربراہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے ظلم کی انتہاء کردی ہے، ہم فلسطینیوں کی آئینی، جمہوری اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے، اقوام متحدہ، او آئی سی اور مسلم ممالک اپنا مثبت کر دار ادا کرتے ہوئے اسرائیلی جارحیت رکوائیں۔
خبر کا کوڈ: 3511686    تاریخ اشاعت : 2022/04/16

صیہونی انتہاپسندوں نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511584    تاریخ اشاعت : 2022/03/29

بین الاقوامی گروپ: اسلامی تحریک مزاحمت ”حماس“ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی نئی نسل آزادی کے لئے جدوجہد جاری رکھنے کے جذبات سے سرشار ہے۔ مظلوم فلسطینی قوم جلد ہی آزادی کی منزل سے ہم کنار ہوگی۔ رفح کے مقام پر ایک تقریب سے خطاب میں اسماعیل ہانیہ نے مزید کہا فلسطین کے گلی کوچے، ایک ایک گھر اور ایک ایک مسجد میں قبلہ اول کے دفاع کے لئے آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3462953    تاریخ اشاعت : 2015/12/14